بسفی مدھوبنی بہار(انڈیا)
انجمن نور اسلام ایک متحرک و فعال انجمن ہے جودینی،تعلیمی
وسماجی اورفلاحی کاموں میں سرگرم ہے۔ حضرت محبی علیہ الرحمہ نے عوامی صلاح و فلاح کے لیے ایک ادارہ انجمن نور اسلام کے نام سے قائم کیا تھا اس انجمن نے بہت متحرک انداز میں اپنے اغراض و مقاصد پر کام کیا