Anjuman Noor E Islam

شرائط وضروریاتِ داخلہ

ا۔ بوقت داخلہ امیدوار اور سر پرست کا موجود ہونا ضروری ہے۔

 ۲۔ امیدوار اور سر پرست اپنے اپنے تصدیق نامہ ( پہچان پر مان پتر، یا آدھار کارڈ وغیرہ) اور فوٹو ضر و ر ساتھ لائیں۔

 ۳۔ داخلہ حفظ(10 to 6 ) اوراعدادیہ تا ثانیہ ( 10 8to) میں پڑھنے والے بچوں کا ہی لیا جائے ، محدودتعداد کے بعد داخلہ بند کر دیا جائے گا۔

 ۴ ۔ ۱۰ ؍تا ۱۵ ؍شوال داخلہ کی کارروائی چلتی ہے، اس کے علاوہ ممکن نہیں۔

 ۵۔ مقررہ  فیس از خود وقت پر جمع کرنا ضروری ہے۔

۶۔ ادارہ کے اصول وضوابط اچھی طرح پڑھ لیں متفق ہونے پری داخلہ کرائیں۔

 نوٹ: خواہشمند حضرات رابطہ کریں

محمد عالم گیر مصباحی صدر مدرس دار العلوم بذا

7368003515