تعاون کی اپیل
انجمن نوراسلام کےاغراض و مقاصدسےآپ مکمل طور پر واقف ہوگئے اور یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ تمام شعبہ جات کوزندہ وتابندہ رکھنے کے لئے بڑے پیمانے پرمالی فنڈ کی فراہمی لازم ہوتی ہے اس لئے حساس اوردین داربھائیوں پرلازم ہےکہ انجمن کی دل کھول کرامدادکرکےاسلامی تعلیمات اور فلاحی خدمات کوانجام دینے میں آپ ہمارےساتھی بن جائیں ان شاء الله آپ کایہ مال دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب بنےگا ارشادباری تعالیٰ ہے۔ ان اللہ لایضیع اجر المحسنین
Bank Details
Darul Uloom Qadria Rahmnia
A/No 510101004866176
Bank Name: Union Bank of India
IFSC. Code: UBIN 0919578